قرآن مجید میں مومنوں کی کئی اقسام کا ذکر ہے، مگر ان میں سب سے معزز وہ ہیں جنہیں السَّابِقُونَ الأوَّلُونَ کہا گیا — یعنی سب سے پہلے ایمان لانے ...